چھٹ پٹ لہسن اچار
جب موڈ ھو اچار کھانے کا تو بنایں یہ چھٹ پٹ اچار
Cooking Instructions
- 1
میتھی دانہ سونف اور رائی کو بھون لیں اور پھر موٹا موٹا گرینڈ کرلیں
- 2
تیل کو گرم کریں اور نیم گرم کرلیں
- 3
سب سے پہلے تیل میں ھینگ ڈالیں
- 4
پھر لہسن ڈال دیں
- 5
آنچ ہلکی رکھیں اور پکایں 5منٹ پھر مصاحے ڈال دیں پہلے گرینڈ مصالحے ڈالیں
- 6
اسکے بعد مرچ ہلدی کالانمک وغیرہ ڈالیں اور مزید 5منٹ پکایں
- 7
پانچ سے چھ منٹ پک جائے تو کری پتے ڈالیں اور اک منٹ بعد چولھا بند کردیں
- 8
آخر میں اک ٹیبل اسپون سفید سرکہ ڈالیں
- 9
اچار تیار ھے انجوائے کریں دال چاول کے ساتھ
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
کیری کا چھٹ پٹ اچار کیری کا چھٹ پٹ اچار
بس اب گرمی آنے والی ھے یہ اچار ضرور بنایں اگر پسند آے shagufta -
مکس سبزی اچار مکس سبزی اچار
بہت آسان ریسیپی اور جلد بنے اور جلد ختماب کوکنگ کرنا ھوا آسان تو بنایں یہ چٹ پٹا اچار shagufta -
Kairy ka jhat pat achar Kairy ka jhat pat achar
#joyگرمیاں ہوں اور کیری کا استعمال نہ ہو ناممکنات میں سے ہے کیری سے بہت ساری ڈشز بناتی ہوں جس میں سرفہرست اور فیورٹ کیری کا جھٹ پٹ بننے والا یہ اچار ہے کچھ لوگ اسے لونجی بھی کہتے پر میں اسے اچار ہی کہتی میرا میری بیٹیوں کا فیورٹ جھٹ پٹ اچار تو فٹافٹ چٹ پٹ بھی ہوجاتا😋😋 Umme Azaan Khan -
Gajar Mooli Hari mirch Achaar. Gajar Mooli Hari mirch Achaar.
#ambassador یہ گاجر مولی اور ہری مرچ کا جھٹ پٹ اچار ہے ۔ ذائقہ بہترین اور بنانا بے حد آسان فورا بنائیں اور فورا کھائیں اتنی کوئیک ریسیپی ہے ۔ asma syed -
کچی کیری کا انسٹیٹ اچار کچی کیری کا انسٹیٹ اچار
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںجی تو جناب کیریاں آ جائے اور اچار نہ بنے اور وہ بھی مجھ جیسی چٹوری کے گھر میں اور میں ریسیپی نہ دو کوک پیڈ پر یہ کیسے ہو سکتا ہے تو جناب ہم میمنز کا اچار جو بہت مشہور ہے ہم اچار بنانے میں ماہر قوم تو جناب اچار کی ریسیپی حاضر ہے لیکن سب سے پہلے کچھ ٹپس اچار سب نہیں بنا سکتے یہ تو ہمارے بڑے بزرگ کہتی تھیں وہ کس لیئے کہ اکثر اچار خراب ہو جاتا ہے کا لا پڑ جاتا ہے اور اچار میں فنگس بھی لگ جاتی ہے اب کا لا کس لیئے ہو جاتا ہے جب ہم اس میں زیادہ کلونجی دھنیا پاؤڈر کا استعمال کرتے ہیں تو اور دوسری وجہ جب اچار ڈال رہے ہوں وہاں زیادہ آنا جانا نہ ہو اب فنگس ہو جاتی ہے وہ اس لئے کہ اس میں پانی کسی بھی صورت نہ ہو نہ جار گیلا یا نمی والا نہ چمچہ گیلا اور نہ ہی ہاتھ گیلے ہوں تیسرا اس کے مصالحے مصالحے جتنے اچھے پسے ہوئے سب مقدار برابر ہو تو اچار کا ذائقہ بہترین بنتا ہے اور سرسوں کا تیل اس کا استعمال بھی اچھا خاصا ہو دھوپ نہ لگے بلکل ائیر ٹائٹ جار ہوں اب مصالحہ اچار کا تو میں کراچی سے حبیب اچار مصالحہ منگواتی ہوں جی ہاں بیسٹ کوالٹی اب اچار کے موسم میں وہاں لائنوں میں کھڑا ہونا پڑتا ہے میرا جب بھی کراچی آنا ہوتا ہے میں مصالحہ لے لیتی ہوں اور اب اچار کے سیزن میں بھائی کے ساتھ منگواتی ہوں جی جناب میں پچیس سے تیس کلو اچار خود ڈالتی ہوں یہ تو ہو گئی اچار کی کہانی Umme Yousuf -
Turnip Pickle Turnip Pickle
#ambassadorآجکل شلجم بہت اچھے آ رہے ہیں تو سوچا شلجم کا پانی والا اچار بنا لوں میری امی بہت مزیدار بناتی تھیں اور انکا طریقہ تھوڑا سا مختلف تھا اور اجزاء بھی وہ بہت زیادہ نہیں ڈالتی تھیں میں نے اجزاء تو سب ڈالے ہیں مگر طریقہ انکا ہی ہے Shamila Ali -
Achar Gosht Achar Gosht
#ambassador آپ سب پیکٹ کے مصالحوں سے اچار گوشت بناتے ہونگے اب گھر کے مصالحے سے آسانی سے اچار گوشت بنائیں ۔کلونجی سونف دھنیا زیرہ سب کے گھر میں ہوتا ہے بس باآسانی یہ ڈش گھر کے مصالحوں سے بن سکتی ہے ۔ asma syed -
Pani wala achar😋 Pani wala achar😋
#mentorshipپانی والا مزیدار مکس سبزی اچار بہت مزے کا ہوتا ہے دال چاول سبزی کچھڑی سب کے ساتھ بہت ذائقہ دار لگتا ہےمیں تو بریانی کے ساتھ بھی کھالیتی ہوں😋😜بنانے میں آسان بننے میں اور آسان❤ Umme Azaan Khan
More Recipes
- Baked macaroni (Restaurant style)
- California Farm Cast Iron Chocolate Stewed Turkey
- Baingan Bharta With Raw Mango
- Mint rice with Kadhi Pakora
- Data’r Koura (Drumstick in Coconut-Mustard paste)
- Pho Bo เฝอเนื้อ
- Summer love Aamras
- Royal style cauliflower and potatoes recipe
- Danwake with Ginger drink
- Tikka sensation pizza 🍕
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16898269
Comments