Saima Majid
Saima Majid @cook_37571677
بہت اچھے سے مکمل تفصیل سے فاؤنڈنٹ کے پھول سیکھانے کا بہت شکریہ ☺️ 💞
کلاس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور خاص طور پر پریکٹس کے لئے بھی انتظام تھا یہ تو بہت ہے اچھا آگیا اس سے اسی وقت اصلاح بھی ہوگئی
بہت شکریہ زوبیہ💞