#thankyou
آپکی اور میری ریسیپی تقریبا سیم ہے میری والدہ بھی اسی طریقے سے توری پکاتی ہیں اور اب میں بھی مجھے یہ سادی سی سبزی بہت بہت پسند ہے اور ساتھ ہوں گرم گرم چپاتیاں بس زندگی میں اور کیا چاہیئے 😁

Sarosh Zeeshan @TheRecipeTeller
is sabzii mein ek apna hi taste hai ... is ko masaloo ki zarorat hi nahin. Bht mazaydaar lug rahi hai... weekend grocery per lay ker aaongi Inshallah