Cappuccino Coffee ☕

Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila

#ambassador
جنکے پاس بیٹر نا ہو وہ اس طریقے سے کیپیچینو کافئ بنا سکتے ہیں

Cappuccino Coffee ☕

#ambassador
جنکے پاس بیٹر نا ہو وہ اس طریقے سے کیپیچینو کافئ بنا سکتے ہیں

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

10 min
5 to 6 servings
  1. 3ٹیبل اسپون کافی پاوڈر
  2. 6ٹیبل اسپون چینی
  3. 6عدد آئس کیوبز
  4. 6کپ دودھ

Cooking Instructions

10 min
  1. 1

    گرائنڈر میں چینی اور کافی گرائنڈ کر لیں

  2. 2

    پھر اس میں 3 آئس کیوب ڈالکر گرائنڈ کریں مگر مسلسل نہیں بلکہ آن آف کرتے ہوئے گرائنڈ کریں

  3. 3

    پھر مزید 3 کیوب ڈالیں اور آن آف کرتے ہوئے گرائنڈ کریں

  4. 4

    پھر اسکا کلر لائٹ ہو جائے تو مزید گرائنڈ میرا گرائنڈر چھوٹا ہے تو اس مرحلے پر میں نے یہ مکسچر باول میں نکال لیا اور بیٹر سے بیٹ کیا

  5. 5

    جب کریمی ہوگیا تو 6 مگز میں برا بر مقدار میں ڈالا ااور اوپر گرم گرم دودھ ڈال دیں اور سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes