Cooking Instructions
- 1
دال کو ابال لیں ۔پھر ٹھنڈا کر کے پس لیں
- 2
تیل کو گرم کریں اور ٹماٹر شامل کر لیں پھر تمام مسالے بھی دال دیں اور پکا دیں
- 3
پھر دال شامل کر لیں اور املی کا پانی بھی ڈال دیں اور گھڑا ہونے تک پکنے دیں
- 4
تڑکا ۔ تیل گرم کر کے پیاز سنہرا کر لیں اور کری پتا ڈال دیں پھر لہسن ڈال دیں اور کشمیری لال مرچ ڈال دیں ۔ ڈال تیار ہے ۔
- 5
چاول کے ساتھ انجوۓ کریں ۔
Reactions
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Written by
Similar Recipes
-
Chicken Samosa
یہ میں نے خود اپنے طریقے سے بنائے ہیں اور یہ بہت مزے دار اور صحت کے لیے اچھے ہیں Shumaila Younas -
-
-
-
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/pk-ur/recipes/7398319
تبصرے