Aloo Akni

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

اسلام علیکم دوستوں
اکنی ہم میمز کی پسندیدہ ڈش
جب کچھ نہ ہو رات کا بچا ہوا سالن ہو تو بس بنا دی اکنی
جب بازار جانا ہو اور وقت کم ہو اور بچوں کو لنچ میں بنا دے جھٹ پٹ
جب گر می بہت ہو اور چولہے کے پاس زیادہ دیر کھڑا نہ رہنا ہو تو بس
ہم لوگ ہر طرح کی اکنی بناتے ہیں
جیسے کہ الو مٹر کی ،گوشت کی ؛ چکن کی مسور کی چھولے کی
اکنی تو چلے بنائیں اکنی 😂

Aloo Akni

اسلام علیکم دوستوں
اکنی ہم میمز کی پسندیدہ ڈش
جب کچھ نہ ہو رات کا بچا ہوا سالن ہو تو بس بنا دی اکنی
جب بازار جانا ہو اور وقت کم ہو اور بچوں کو لنچ میں بنا دے جھٹ پٹ
جب گر می بہت ہو اور چولہے کے پاس زیادہ دیر کھڑا نہ رہنا ہو تو بس
ہم لوگ ہر طرح کی اکنی بناتے ہیں
جیسے کہ الو مٹر کی ،گوشت کی ؛ چکن کی مسور کی چھولے کی
اکنی تو چلے بنائیں اکنی 😂

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. ادھا کلو چاول بگھو دیں
  2. دو الو کاٹ لیں
  3. ایک پیاز سلائس کاٹ لیں
  4. دو ٹماٹر
  5. چار ہری مرچ
  6. ہرا دھنیا باریک کاٹ لیں
  7. ایک پیالی دہی
  8. ایک پیالی تیل
  9. ایک چھوٹا چمچہ ہلدی
  10. ایک چمچہ لال مرچ پاؤڈر
  11. ایک چمچہ نمک
  12. ایک چمچہ دھنیا پاؤڈر
  13. ایک چھوٹا چمچہ زیرہ پاؤڈر
  14. ایک چمچہ املی
  15. دو چمچہ بریانی مصالحہ
  16. دو چمچہ لہسن ادرک پیسٹ

Cooking Instructions

  1. 1

    ایک پتیلے میں پیاز کو ہلکا سنہرا کریں اور اس میں سارے مصالحے الو ڈال کر بھنائ کرلیں تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور مصالحہ بھون لیں

  2. 2

    مصالحہ بھون لیں اور ڈھائی گلاس پانی ڈال دیں کٹی ہری مرچ ڈالیں اور چاول ڈال دیں ایک ابال ائے اور تھوڑا پانی رہ جائے تو درمیانی انچ رکھ دیں پانچ منٹ کے بعد دم والی انچ کر دیں

  3. 3

    پندرہ منٹ دم دیں ساتھ میں لسی بنا لیں پیاز اور رائتے کے ساتھ سرو کریں اور گرمیوں کو انجوئے کریں میمنز اسپیشل اکنی سے

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Comments

Similar Recipes