asma syed
asma syed @cook_20987828
#thankyou
بہت عمدہ ریسیپی ہے بشری جی ٹیسٹ میں بھی عمدہ تھی میں پتوں سمیت بھجیا بناتی ہوں بس یہ فرق ہے اور کبھی کبھی شلجم اور مولی ملاکر بھجیا بناتی ہوں ۔