
Comments on
چکن حلیم

Fakhra Rubab @cook_18007993
جی میرے ساتھ یہی پرابلم ہے کہ جب کوئی چیز بنانے لگوں تو تصویریں یاد نہیں رہتیں آخری ایک دو سٹیپس پہ یاد آتی ہیں تو تب تصویر لینے کو دل نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔اب شامی کباب بنا کے رکھے ہیں لیکن پکس نہیں لیں تو لگانے کو بھی دل نہیں کر رہا


