
Comments on
کیری کی نورتن چٹنی

Naureen Khan Lodhi @cook_24349627
Tasty mai bhi bna kar rakhy huy ye sal bhar kharab bhi nahi hoty

shagufta @shagftakhan
جی ہاں میرے ابا جان تو سب چیزیں مکس کرکے اورانگوری سرکہ ڈالتے تھے پھر دھوپ میں رکھ دیتے تھے وہ تو بے حد لاجواب بنتی تھی ماشاءاللہ





