روایتی سالن آلو مٹر گوشت

#joy
ہر گھر میں بنتا ہے اور شوق سے کھایا جاتا ہے بڑے بچے سب لوگ یہ شوق سے کھاتے ہیں مجھے بھی بہت پسند ہے اور یہ میں اپنی امی کے طریقے سے بناتی ہوں اور بہت جلدی سے بن جاتا ہے
روایتی سالن آلو مٹر گوشت
#joy
ہر گھر میں بنتا ہے اور شوق سے کھایا جاتا ہے بڑے بچے سب لوگ یہ شوق سے کھاتے ہیں مجھے بھی بہت پسند ہے اور یہ میں اپنی امی کے طریقے سے بناتی ہوں اور بہت جلدی سے بن جاتا ہے
Steps
- 1
ادرک لہسن پیاز ٹماٹر اور تمام مثالوں کو ایک گلاس پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیا جب وہ اچھے سے گل گئے تو اس میں گھی ڈال کر بھون لیا ساتھ ہی چکن ڈال کر اسے بھی بھون دیا
- 2
جب چکن کی اچھے سے بنائی ہو جائے تو اس میں مٹر اور آلو ڈال کر پانی ڈال کر بند کر دیا
- 3
جتنی گریبی رکھنی ہو اتنا پکا لیہ اور اتار لیا گرم گرم چپاتی اور چائے کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

Sanuber Ashrafi
-

Kipp Clark
-

Beena Radia
-

Chukauni (Nepali Yogurt Potato Salad / Raita)
Bethica Das
-

Coconut Curry Cabbage & Cauliflower Soup
Myles Levin
-

Bethica Das
-

Beena Radia
-

Bhavnaben Adhiya
-

SusanaO97
-

Cast iron onion garlic fried potatoes
Chef Nena
-

Spoonful Passion
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Paul Rybak
-

Gargi Choudhury
-

sangeetha lakshmi
-

Anu's Delight
-

aisha salman
-

Saugaat Singh
-

Dave Postson
-

Sneha jha
-

Amita Panchal
-

Hania Waqas
















Comments