دھواں دہی گوشت

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں کبھی کبھی کھانے میں کچھ ہٹ کر کچھ نئی ریسیپی ٹرائ کرنے کو دل کرتا ہے تو آج میرے کچن میں آپ کو بہت اچھی ڈش ملے گی دھواں دہی گوشت جی جناب تو چلے ریسیپی کی طرف
دھواں دہی گوشت
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں کبھی کبھی کھانے میں کچھ ہٹ کر کچھ نئی ریسیپی ٹرائ کرنے کو دل کرتا ہے تو آج میرے کچن میں آپ کو بہت اچھی ڈش ملے گی دھواں دہی گوشت جی جناب تو چلے ریسیپی کی طرف
Steps
- 1
ایک باؤل میں ایک پاؤ دہی براؤن پیاز سارے مصالحے ڈال کر مٹن کو میری نیٹ کر لیں
- 2
پریشر ککر میں آئل ڈالیں اور میری نیٹ مٹن ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
- 3
اب دو گلاس پانی ڈال کر پندرہ منٹ پکائیں
- 4
پندرہ منٹ کے بعد اسٹیم ریموو کریں اور مٹن کو بھون لیں
- 5
ایک پاؤ دہی میں ایک ٹی اسپون بلیک پیپر پاؤڈر ڈالیں اور پھینٹ لیں اب سرونگ باول میں بھنا گوشت ڈالیں اوپر سے دہی پور کر دیں
- 6
ایک کوئلہ دہکا لیں اب سرونگ باول میں کوئلہ رکھے اور گھی ڈال دیں جیسے ہی دھواں ہو باؤل کو کور کر دیں
- 7
اب سرو کریں ہرا دھنیا ہری مرچیں ڈال کر گارنش کریں
- 8
Similar Recipes
More Recipes
-

Durreshahwar Khan
-

Jhansi
-

Beena Radia
-

Sarvat Hanif
-

Mukti Sahay
-

"Yum Yum Cluck and Spud" Vegetable Medley
VeryHungryFairy
-

ifuchi
-

Instant Pot: Chicken Cheese Rolls
Þór Jórmundurssón
-

💯Fantastic juicy chicken breast🥰👌
Cesminaz
-

Teodora T.
-

Martha Maldonado
-

Meme
-

Dolly Kachhwani
-

Anitha (Annie)
-

Fakhra Rubab
-

Vishakha Jindal
-

Fakhra Rubab
-

Puttu Kadala Curry (Onam Sadya)
Daxa Parmar
-

Hong Kong Chicken with light and dark Soy Sauce
Sean Strydom
-

Rufaidah’s Delicacies -

Umme Yousuf












Comments (8)