دو گلاس باسمتی رائس دو عدد پیاز • دو عدد پیاز ، ایک چمچ پسا لہسن ادرک • پانچ ہری مرچ ، ایک چمچ گرم مصالحہ پاوڈر • تین چمچ دہی ، چکن ایک کلو • ایک دار چینی ، دو تیزپات ، تین لونگ • چھ کالی مرچ ، ایک بڑی الائچی ،ایک چمچ زیرہ • ڈیرھ چمچ سونف، ایک چمچ ثابت دھنیا ادرک ایک ٹکڑا ، لہسن پانچ کلیاں ، نمک حسبِ ذائقہ