shagufta
shagufta @shagftakhan
آپکی ریسیپی سے آج پہلی بار آلو اور شملہ مرچ بنائی
میں نے ٹماٹو پیسٹ کی جگہ کیچپ ڈالا اور آلو کو بوائل کرلیا اور آخر میں اک ہری مرچ ذائقہ بہت اچھا بنا سب نے ہی شوق سے کھایا
شکریہ اپنی ریسیپی ھمارے ساتھ شئیر کرنے لیے