asma syed
asma syed @cook_20987828
#potato
واہ زبردست اور مزے دار ریسیپی میرے بچوں کو آلو قیمہ بہت پسند ہے میں تقریبا آپکے ہی اسٹائل میں پکاتی ہوں مجھے آپکی ریسیپی بہت بیلنس لگی شکریہ