
ماشاءاللہ بڑی پرفیکٹ بنی بریڈ بے حد شکریہ آپ کا۔۔۔ بہت اچھی ریسیپی شئیر کی آپ نے ۔سبکو بہت پسند آئ


Midhat Jalil @midhat_jalil
Wow👍 thank you for trying out this bread. It was so great and fun to make. Hope you also enjoyed it😃

shagufta @shagftakhan
@midhat_jalil جی بہت اچھا لگا بنانا اور یقین نھی تھا مجھے کہ میں کامیاب ھوجاوں گی مگر واقعی جب بنی تو میرے ساتھ ساتھ گھر میں سب ہی خوش ھوے
