Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
#thankyou
آج بچوں کے لیئے رات کے بچے ہوئے تکے سے بریانی بنائی تھی میرا موڈ نہیں تھا تو آپکی ریسیپی سے اپنے لیئے آلو کا پراٹھا بنا لیا بہت مزیدار بنا 😋