Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
#thankyou
میں نے تکہ نہیں بنایا تھا کل رات کو چکن تکہ منگوایا تھا وہ بچا ہوا رکھا تھا سوچا آج اس سے بچوں کے لیئے کچھ بنا لوں کک پیڈ کھولا تو آپکی ریسیپی نظر آئی بس پھر باقی کے اسٹیپس فالو کیئے اور بنا لی تکہ بریانی