#thankyou
بہت بہت مزیدار بنا میرے میاں اور بچوں نے بےحد پسند کیا آج جب ماش کی دال کا آٹا لینے چکی گئ تو انکے پاس ختم ہو گیا تھا پھر گھر میں ماش کی دال گراینڈ کر کے پہلے چھلنی سے چھانا پھر دوبارہ گرائنڈ کر کے دوپٹے سے چھانا تو پھر آٹا بنا پھر پتا چلا کھویا صرف ایک پاو ہے پھر مزید ایک پاو لائی اور بالاآخر بنا ہی لیا 😃

Wajiha Zafar @dehlikazaiqa
JazakAllah 😍aap sb ko acha laga.mjhy umeed hy k aap ny mjh sy ziyadah mazy ka banaya hoga😁

Shamila Ali @Shamila
@dehlikazaiqa
نہیں آپکا زیادہ اچھا تھا میرا کھویا میلٹ نہیں ہو رہا تھا تو میں نے بلینڈ کیا پھر اسکی شکل آپکے مکسچر جیسی بنی پھر بھونتے وقت گھی بھی 1/4 کپ بچا لیا کیونکہ گھی الگ ہونے لگا تھا مگر بحرحال ٹیسٹ اچھا ہے