#thankyouبہت مزے کے بنے میں نے ڈو میں کچھ تبدیلی کی تھی
#PIZZACLASS#thankyouمیرے پاس فیتوچینی پاستا نہیں تھا تو ایلبو میکرونی سے کام چلا لیا بہت مزیے کا بنا 👌
#thankyouبہت بہت مزیدار بنا میرے میاں اور بچوں نے بےحد پسند کیا آج جب ماش کی دال کا آٹا لینے چکی گئ تو انکے پاس ختم ہو گیا تھا پھر گھر میں ماش کی دال گراینڈ کر کے پہلے چھلنی سے چھانا پھر دوبارہ گرائنڈ کر کے دوپٹے سے چھانا تو پھر آٹا بنا پھر پتا چلا کھویا صرف ایک پاو ہے پھر مزید ایک پاو لائی اور بالاآخر بنا ہی لیا 😃
#thankyouبہت اچھی بنی مزیدار ریسیپی
#thankyouبہت مزیدار بنی
#photo#thankyouبہت مزیدارر بنی 😋
#photoclass4#homeclass3#thankyouبہت مزیدار بنے 😋
#photoclass3#thankyouبہت مزیدار بنے
#photoclass2بے حد مزیدار 😋 شکریہ
#photoclass1بہت مزیدار ریسیپی میرے میاں اور بچوں کے فیورٹ ہیں فرائڈ پرانز اس بار آپکی ریسیپی ٹرائی کی#thankyou
#registrationبہت مزیدار اور چٹپٹی بریانی بنی سب کو بہت پسند آئی#thankyou
#potato#thanksبہت مزیدار بنے
#potato#thankyouبہت مزیدار ریسیپی ہے شام کی چائے کے ساتھ زبردست لگتے ہیں
#thankyouبہت مزے دار ریسیپی ہے میرے بچوں کو بہت پسند آئی
#thankyouبہت مزے کا بنا آجکل بیف چاول آلو کا پرہیز کر رہی ہوں داڑھ نکلوانے کے لیئے تو بس اپنے ہی لیئے کچھ بنانا تھا 😁
#thankyouزبردست ریسیپی بہت مزیدار بنے اور جو بچ گئے وہ رات کو بریانی کے ساتھ کھائے میں نے 😄
#thankyouآج بچوں کے لیئے رات کے بچے ہوئے تکے سے بریانی بنائی تھی میرا موڈ نہیں تھا تو آپکی ریسیپی سے اپنے لیئے آلو کا پراٹھا بنا لیا بہت مزیدار بنا 😋
#thankyouمیں نے تکہ نہیں بنایا تھا کل رات کو چکن تکہ منگوایا تھا وہ بچا ہوا رکھا تھا سوچا آج اس سے بچوں کے لیئے کچھ بنا لوں کک پیڈ کھولا تو آپکی ریسیپی نظر آئی بس پھر باقی کے اسٹیپس فالو کیئے اور بنا لی تکہ بریانی
#thankyouمزیدار سوپ 😋😋😋
#thankyouبہت مزیدار کیک بنا 😋