
Comments on
پھول مکھانے اور مرغی کا سالن

Nazia Qureshi @nazia_qureshi
Thanku for sharing such an interesting recipe.phool makhany in spicy gravy is new to me.do they get too soft after cooked ?

Fakhra Rubab @cook_18007993
اگر ان کو بہت زیادہ نہیں پکائیں تو پھر نرم نہیں ہوتے۔۔۔۔میں نے ریسیپی میں بتایا کہ پہلے مصالحی چکن سب بھون کے آخر میں مکھانے ڈالے تھے تاکہ وہ کھڑے کھڑے ہی رہیں





