Comments on
Roti (chapati)

Umme Yousuf @cook_17317504
جی ہم لوگ بازار سے بنواتے ہیں وہ الٹے توے کی ہوتی ہے
ایسے چپاتی کہتے ہیں ہمارے سکھر میں جو دہلی والے ہیں
اردو اسپیکنگ وہ اپنے گھروں میں پکواتی ہیں ان کے گھر روٹی بنانے کے لئے اتی ہیں
ایسے چپاتی کہتے ہیں ہمارے سکھر میں جو دہلی والے ہیں
اردو اسپیکنگ وہ اپنے گھروں میں پکواتی ہیں ان کے گھر روٹی بنانے کے لئے اتی ہیں

Nazia Qureshi @nazia_qureshi
Meri ammi btati hain,nana ky ghar roti walli atti theen.pr ab wo zamany chally gye.meri susral mai ulta tawa use hota hy so main ny bhi roti ulty tawy sy pakana seekhi shadi ky baad

Umme Yousuf @cook_17317504
یہاں پر ابھی بنواتی ہیں
ہمارے ساتھ رہتی ہیں ان کےگھر ابھی بنتی ہیں اور ان سے میں بھی دعوت وغیرہ میں بنواتی ہوں
ہمارے ساتھ رہتی ہیں ان کےگھر ابھی بنتی ہیں اور ان سے میں بھی دعوت وغیرہ میں بنواتی ہوں