Comments on

بڑیاں

shagufta
shagufta @shagftakhan
@cook_24349627 مجھے تو بہت بہت پسند ہیں گرم گرم نان کے ساتھ یا پھر گھی والی روٹی اور کچی ہری مرچ بس جی مزہ آجاتا ھے
shagufta
shagufta @shagftakhan
@cook_24349627 ابھی ھم انشاءاللہ جلد بنایں گے رمضان کے لیے
Naureen Khan Lodhi
Naureen Khan Lodhi @cook_24349627
Bht aachy lag rahy aap ki bany huy mai lal mir h powder bhi dalty hon par aur hary mirch hara dhania bhi
Rehana Wasim
Rehana Wasim @Rehanas_kitchen
Looks good 👍great job. Ye dish bohat kam bante hay ab gharon ma. Ma bhi khud banti hun barian ghar ma, recipe post nahi ki abhi taak pics saved hain,bus busy chal raha hay .
shagufta
shagufta @shagftakhan
@Rehanas_kitchen تو کبھی ٹائم ملے پوسٹ کریں ریسپیھم پرانی روایت بھولتے جارہے ہیں ھمارے بزرگ بے محنتی تھے اور ان کی ریسپی کو ھمے لے کہ چلنا چاہیے آج کل کی زیادہ تیر ریسپی کچھ عجیب ہی ہیں وہ مزہ وہ ذائقہ جو کبھی تھا اب کہاں مگر کچھ لوگ باقی ہیں جو پرانی ریسیپی کو ابھی بھی فالو کرتے ہیں