
Comments on
ماش دال بڑے

shagufta @shagftakhan
@kulsoombukhari بہترین ذائقہ بنتا ھے کیونکہ یہ اوریجنل رسیپی ھے بادام اائچی اور کشمش شاہی ماش دال بڑے میں ڈالی جاتی ھے اور ھمارے خاندان میں یہ ریسیپی برسوں سے بن رہی ھے ھم اس کے ساتھ کشمش کی چٹنی بھی بنتاتے تھے اک زمانے میں




