Comments on

Guava Rose Delight

Ilan NoOrihi
Ilan NoOrihi @Ilan1400
واہ بھئ ، بہت زبردست! آج پہلی بار کسی ترکیب میں عرقِ گلاب کا استعمال دیکھا ہے۔ ٹائٹل سے میں سمجھا تھا کہ شائد روح افزا وغیرہ استعمال ہوا ہو۔آج کل ہماری طرف پھیکے امرود مل رہے ہیں، ورنہ یہ لازمی ٹرائی کرنا ہے!