Comments on
Hunzai Handi

Shamila Ali @Shamila
سامبل اولیک پیسٹ ہوتا ہے سوری کی پراڈکٹ ہے
میں خود بنا لیتی ہوں
چار کشمیری لال مرچ
دو ثابت لال مرچ
دونوں کو سرکہ میں ابال لیں پھر کشمیری مرچ کی ڈنڈی اور بیج نکال کر پھینک دیں اب سب کو بلینڈ کر لیں اوربوتل میں ڈال کر فرج میں رکھیں
میں خود بنا لیتی ہوں
چار کشمیری لال مرچ
دو ثابت لال مرچ
دونوں کو سرکہ میں ابال لیں پھر کشمیری مرچ کی ڈنڈی اور بیج نکال کر پھینک دیں اب سب کو بلینڈ کر لیں اوربوتل میں ڈال کر فرج میں رکھیں

Nazia Qureshi @nazia_qureshi
so nice of you. You can share its recipe as well.it vl be nice addition to recipes