#thankyou
#cookpadjigs
آپ کی ریسپی ٹراٸی کی .. ہری پیاز کا آملیٹ فرسٹ ٹائم بنایا بہت مزیدار رہا فرسٹ ایکسپیرنس تھا پر مزیدار رہا 😋
بس میں نے دھنیہ پاٶڈر اسکاٸپ کیا اور پسی لال مرچ کی جگہ کٹی لال مرچ یوز کی بہت یمممی اینڈ ٹیسسٹی بنا پراٹھے کے ساتھ امیزنگ ایکسپیرنس رہا💕💕
شٸیرنگ کے لٸیے شکریہ 💕💕