Donuts with lemon and chocolate glaze
Steps
- 1
ڈو کے تمام اجزاء مکس کر کے نیم گرم پانی سے گوندھ کر ڈھک کے گرم جگہ پر رکھ دیں آدھا گھنٹہ
- 2
پھول کر ڈبل ہو جائے تو ٹاپ پر میدہ چھڑک کر بیل لیں اور ڈونٹ کٹر سے کاٹ لیں
- 3
ایک ٹرے میں پلاسٹک بیگ کاٹ کر لگائیں اور اسپر یہ ڈونٹس رکھتی جائیں یہ دوبارہ رائز ہوتے جائیں گے
- 4
پھر آئل گرم کر کے اسمیں تین تین ڈونٹ ڈالتی جائیں اور گولڈن فرائی کر کے نکال لیں یاد رہے کہ جب ایک سائڈ سے ہو جائے تو پلٹ کر دوسری سائڈ سے فرائی کرنا ہے
- 5
لیمن گلیز کے اجزاء مکس کر کے اسمیں ڈپ کر کے نکال کر ٹرے پر رکھ دیں تھوڑی دیر میں ہارڈ ہوجائے گی
- 6
چاکلیٹ گلیز کے اجزاء ساس پین میں ڈالکر چمچ چلاتے ہوئے پکائیں ہلکی آنچ پر یکجان ہو تو فورا" اسمیں ڈونٹس ڈپ کرتی جائیں ٹرے پر رکھتی جائیں
- 7
اگر اس دوران آسنگ ہارڈ ہو جائے تو دوبارہ گرم کر لیں اور چاہیں تو ڈونٹس پر آئسنگ لگاتے ہی اسپرنکل ڈال دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

White Chocolate Candy Cane Cookies
Hope Brincat
-

White Chocolate Key Lime Cookies
Hope Brincat
-

Pragati Hakim
-

Meatball spicy tomato sauce (bumbu sarden)
Sweet Cabe
-

Hope Brincat
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Farali Roti with masala yogurt
Sangita Vyas
-

Hope Brincat
-

No-Roll Christmas Sprinkle Cookies
Hope Brincat
-

Danielle Barnes
-

Black eyed Peas/ Lobia Salad - Diet_Healthy
Asma Farheen
-

Peanut Butter Cheerio Breakfast Cups
Leelumae
-

Manisha's Desi kitchen
-

Nimra Ch
-

Tatiana Schwarzer
-

Saugaat Singh
-

Kajal Mehta -

Divya Agrawal
-

pooja Ladva
-

Appurwa Tripathi
-

Sakshi Hotwani
-

Samra Suhail











Comments (6)