اسٹیم روسٹ (شادیوں والا)

#wearetogether
اسلام علیکم دوستوں
آج سکینڈ لاسٹ ویک ہے
سوچا کوئ اچھی ریسیپی
جو میں نے بھی نہ بنائ ہو
اور کچھ یونیک سی ریسیپی
ہو اسٹیم روسٹ کچھ نیا لگا
اور سچ بات ہے کہ ایسی ریسیپی
آج تک میں نے نہیں بنائ اس کا
ٹیسٹ اس کی خوشبو سچ میں
دوستوں آپ ٹرائے کروں بہت
ذائقے دار اور گھر کے مصالحے
کوئ بازار کے پیکٹ کے مصالحے
نہیں اور اس کا ٹیسٹ مزیدار
چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں
اسٹیم روسٹ (شادیوں والا)
#wearetogether
اسلام علیکم دوستوں
آج سکینڈ لاسٹ ویک ہے
سوچا کوئ اچھی ریسیپی
جو میں نے بھی نہ بنائ ہو
اور کچھ یونیک سی ریسیپی
ہو اسٹیم روسٹ کچھ نیا لگا
اور سچ بات ہے کہ ایسی ریسیپی
آج تک میں نے نہیں بنائ اس کا
ٹیسٹ اس کی خوشبو سچ میں
دوستوں آپ ٹرائے کروں بہت
ذائقے دار اور گھر کے مصالحے
کوئ بازار کے پیکٹ کے مصالحے
نہیں اور اس کا ٹیسٹ مزیدار
چلے ریسیپی شروع کرتے ہیں
Steps
- 1
گوشت کو دھو کر چھلنی میں چھان لیں اور ایک پین میں 2 پیالی تیل ڈالیں اور گوشت کو میڈیم آنچ پر فرائی کر لیں اور چھلنی میں نکال کر روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کر لیں
- 2
اب ایک باؤل میں دہی ڈالیں اور سارے مصالحے ڈال دیں اور آدھی پیالی ٹماٹر کیچپ ڈاکر اچھی طرح مکس کریں ٹماٹر اور لیموں کے سلائس کر لیں ساتھ میں ادرک جولین کاٹ لیں
- 3
اب مصالحے مکس کر کے فرائ کیا ہوا گوشت اس میں ڈال دیں اور خوب ہاتھوں کی مدد سے مکس کریں
- 4
اب ایک چھلنی لیں لیں اور اس پر بٹر پیپر بچھا دیں اور بٹر پیپر پر ہلکے سے چھری کی مدد سے کٹ ڈال دیں اب سارا گوشت مصالحہ کے ساتھ اس پر پھیلا دیں
- 5
اب اس کے اوپر سلائس ٹماٹر لیموں اور ادرک ڈال دیں ساتھ میں تل چھڑک دیں
- 6
اور بٹر پیپر سے کور کر دیں اب ایک بڑا پتیلا لیں اور اس کو آدھا پانی سے بھر لیں اور اس سارے ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں لہسن ثابت ڈال دیں اور ایک اسٹینڈ جو مائکروویو اوون کے ساتھ آتا ہے
- 7
اسے پانی میں رکھ دے اور چھلنی اس کے اوپر رکھ دیں اب پتیلے کو ڈھکن لگا کر اٹےکی مدد سے سیل کر دے تاکہ بھاپ پتیلے سے باہر نہ نکلے اب اسے دو گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں پہلے فل آنچ پر پکائیں پھر میڈیم پر کر کے چھوڑ دیں
- 8
دو گھنٹے کے بعد چولہا بند کردیں تھوڑی دیر کے بعد آٹے کی سیل کو کھولے دیکھے کیا گوشت گل گیا ہے اور جو خوشبو آرہی ہے زبردست تو جناب رائتہ سلاد اور چپاتی روٹی کے ساتھ سرو کریں انجوائے کریں 👍👍👍👍👍👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Shobha Deshmukh
-

Ramaben Joshi
-

ZMA
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Egg Chicken Moglai Kolkata Street Style
Amrita Chakroborty
-

Ellen_A3
-

Banana Oatmeal Breakfast Cookies3-Ingredient
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Spoonful Passion
-

Lauren
-

Sarah Covello
-

Iffat Imran
-

Nayeema Eman Binteinam
-

Lauren
-

Fried rice and chicken manchurian
Shomi Noman
-

Rashmi Raju Wate
-

Misbah NAZ❤
-

Varshini
-

Hafsat Muhammad daura
-

Scrumptious Dried Sardines & Walnuts
Hiroko Liston
-

Shazia Siddiqui

































Comments (4)