Doodh Patti Elaichi Chai

#chai
پٹھان کے ہوٹل کی اسپیشل دودھ پتی چائے ملائی مار کے سرو کی جائے تو کون کافر منع کرے گا ۔ دیر تک چمچے سے اچھال کر لکڑیوں پر پکنے والی چائے میں الائیچی کی خوشبو شامل ہوتی ہے گھر میں اسے پکانا مشکل نہیں آئیں آپکو سکھائیں دودھ پتی والی چائے ملائی مار کے ۔
چینی پتی کی مقدار کم زیادہ اپنے ٹیسٹ کے مطابق کر سکتے ہیں ۔

Steps
- 1
پتیلی میں دودھ اور پانی ملاکر ڈالیں اور ایک ابال کے بعد چولھا ہلکا کردیں
- 2
اب اسمیں چینی یا گڑ نمک پتی اور الائچی توڑ کر شامل کردیں اور ایک گہرے چمچ سے اسے خوب اچھال کر پہلے 5 منٹ تیز آنچ پر پھر دھیمی آنچ پر پکاتے رہیں
- 3
کم از کم 15 منٹ یہی عمل کریں پھر پتیلی ڈھک کر 4 منٹ بلکل دھیمی آنچ پر پکائیں پھر چھان کر پیالوں میں انڈیل کر بالائی ڈالکر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Hetal Poonjani
-

Stuffed Manicotti with Meat Sauce
Leelumae
-

Ultimate tator tot casserole 🤠
Chef Nena
-

Leelumae
-

Adrianne Meszaros
-

Dimple Shah
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Pandu B
-

Aayati
-

Tasty & Delicious
-

Parul Bhandari -

Payal Jobanputra
-

Priyangi Pujara
-

Instant Rava (semolina) Dhokla
Foram C. Virani
-

Sidra Rizwan Butt

Comments (5)