مزیدار سپائسی بیف یخنی پلاو، رائتہ، کچومر سلاد

#joy
ٹپ، پلاو کے چاول کھڑے کھڑے رہیں
اسکے لیئے چاول بگھونے سے پہلے آپ ناپ لیں ایک کلو چاول اگر تین گلاس ہیں، تو جو آپ یخنی بنائیں گی ۔
تین گلاس چاول میں آپ پانچ گلاس یخنی ڈالیں ۔یخنی کم ہے تو پانی ڈال کے گلاس پورے کر لیں ۔
اور پلاو ہو یا بریانی چاول اچھا والا باسمتی چاول لیں۔
سادے سفید چاول کھڑے رہیں اس ک لیے ٹپ ہے کہ
چاولوں کا پانی بوائل کرتے وقت پانی میں 2،ٹیبل سپون، آئل یا گھی ڈل دیں۔

Steps
- 1
اب
گوشت میں ڈالنے والے ingredients ککر ڈال کے 30 منٹ پکا کر یخنی بنا لیں۔ - 2
گوشت گل جائے تو گوشت کی یخنی کو چھان لیں ۔
- 3
گوشت مصالے سے نکال کےتھوڑا فرائی کرلیں
- 4
اب 2پیاز سلائس میں کاٹ کے لائٹ براوُن کر لیں ایک ٹیبل سپون کسی کاغظ پر نکال لیں اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کے تھوڑا پکائیں اور ٹماٹراور ہری مرچ ڈال دیں
- 5
ٹماٹر ڈالنے ک بعد نیشنل پلاوُ مصالحہ ہے تو ایک ٹیبل سپون ڈال کے زیرہ ، سب ،ثابت گرم مصالحہ نمک،ڈال کے مصالحہ بھون لیں اور فرائی کیا ہوا گوشت بھی ڈال کے بھون لیں۔
- 6
اب اگر ایک کلو میں 4 گلاس چاول ہیں تو 7،گلاس یخنی گوشت میں ڈال دیں
پانی میں بوائل آجائے تو بھیگے ہوئے چاول سے پانی نکال کے چاول ڈال دیں اور درمیانی آنچ پے 10 منٹ پکنے دیں ۔ - 7
یخنی سوکھ جائی تو20،سے 25 منٹ ہلکی آنچ پے دم دے دیں سپائسی پلاوُ تیار ہے 😋😋😋
- 8
سرو۔۔ساتھ میں رائتہ اور کچومر سلاد لینا چاہے تو لے لیں پلاو ویسے بھی مزیدار 😋😋😋
- 9
Similar Recipes
More Recipes
-

Madhumita Bishnu
-

Ghazala Naeem
-

Japanese Stuffed Shiitake Mushrooms (Easy to Prepare)🍄
Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Rice Cooker Matcha Sponge Cake with Matcha Custard
Hiroko Liston
-

Hiroko Liston
-

Tran Truong
-

Nicky
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Pragati Hakim
-

Prachi Phadke Puranik
-

PittbullMom2014
-

Chicken and Rice (Arroz con pollo) Cuban
Shirley Hickey
-

Ritika Motwani
-

Ellen_A3
-

Tanvi Mulani
-

Vedangi Kokate
-

Kheer modak and Chocolate modak
Sumita Roychowdhury
-

Quratulain Shehzad
-

Ashleen Minaguchi
-

Noshiba Ajmal
-

Indrani Chatterjee

Comments (12)