Chocolate Cup Cakes.

#salgirahmubarak
چاکلیٹ گناش کپ کیکس بہت آسان ریسیپی شئیر کرونگی آج
Chocolate Cup Cakes.
#salgirahmubarak
چاکلیٹ گناش کپ کیکس بہت آسان ریسیپی شئیر کرونگی آج
Steps
- 1
اوون پری ہیٹ کرلیں 15 منٹ اور کپ کیک ٹرے میں کپ کیک لائنر رکھ دیں ۔تمام خشک اجزاء سوائے چینی کے ملاکر چھان لیں ۔
- 2
انڈے اور چینی کو بیٹ کریں اچھی طرح پھر اسمیں آئل ڈالکر بیٹ کریں ۔
- 3
اب چھانا ہوا میدہ کوکو وغیرہ تین بار کرکے انڈے کے آمیزے میں ڈالکر مکس کریں ساتھ دودھ بھی ایڈ کرتے رہیں
- 4
آخر میں ونیلا ایڈ کرکے کپ کیک کے مولڈ میں ڈالکر چوتھائی حصہ خالی چھوڑ دیں اور پہکے سے پری ہیٹ اوون میں 180 ڈگری پر 25 سے 30 منٹ بیک کرلیں
- 5
کپ کیکس کو وائر ریک پر رکھ کر مکمل ٹھنڈا کرلیں۔
- 6
چاکلیٹ کدو کش کرکے ڈبل بوائلر پر میلٹ کرلیں اسمیں کریم ایڈ کرکے بیٹ کریں اور فریج میں 20 منٹ رکھ کر پھر بیٹ کریں پائپنگ بیگ میں بھر کر کپ کیکس پر گارنش کردیں اوپر اسپرنکلز ڈال دیں کپ کیکس 20 منٹ فریج میں رکھ کر سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Imitation Crabmeat Pasta Salad
Crock Pot Girl 🤡
-

Mango-lime-chili roast chicken
Robert Gonzal
-

Niki Freeman
-

Scott L. Gresser
-

狂気のLunatic_
-

Natalie Marten (Windsor__Foodie)
-

Njoki Njiru
-

Scott L. Gresser
-

Sneha Seth
-

Bhumika Parmar
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Dr.Madhumita Mishra
-

renu bhasin
-

@Sarah's Cuisine n Pastries






Comments (3)