Pizza filling nan💕

#joy
نان کی وراٸٹی بہت ہے آج کل تو ہم نے سوچا چلو کچھ نیو ٹراٸی کیا جاۓ تو ہم نے بنایا پیزا فیلنگ نان 😋
پیزا نان بہت مزیدار یممممی بچوں کا فیورٹ ❤
Pizza filling nan💕
#joy
نان کی وراٸٹی بہت ہے آج کل تو ہم نے سوچا چلو کچھ نیو ٹراٸی کیا جاۓ تو ہم نے بنایا پیزا فیلنگ نان 😋
پیزا نان بہت مزیدار یممممی بچوں کا فیورٹ ❤
Steps
- 1
سب سے پہلے میدے میں نمک چینی بیکنگ پاٶڈر ایسٹ آٸل دودھ ڈال کر اچھے سے مکس کریں اور گوندھ 15 منٹ کور کرکے رکھ دیں کہ وہ اچھے سے راٸز ہو جاۓ
- 2
ایک پین میں آٸل ڈالیں پیاز ڈال کر پنک کلر آنے پہ چکن قیمہ ڈال کر بھونیں پھر ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں ساتھ ہی سویا ساس سرکہ ڈالیں مکس کرکے نمک پسی کالی مرچ ڈال کر پانی خشک کرلیں اور شملہ مرچ ڈال کر ڈھک کر دو منٹ دم رکھ کر فلیم آف کردیں
- 3
اب جو ڈو گوندھ کر رکھی تھی وہ اچھے سے راٸز ہوگٸی اسے نکال کر دوبارہ اچھے سے مکس کرکے دو پیڑے بناٸیں ایک بڑا ایک چھوٹا اوپر سے کورنگ کے لٸیے
- 4
اب اوون ٹرے لیں اسے گریس کریں اور جو ڈو ریڈی کی ہے اسے ٹرے میں نان جس ساٸز کا بنانا ہو بنالیں اب اس پہ پیزا ساس یا کیچپ یا جو ساس آپ کو پسند ہو لگالیں پھر چکن قیمہ اس کے اوپر پیزا چیز یاموزریلا جو یوز کرنا چاہیں پھر شملہ مرچ ڈال کر جو چھوٹا پیڑا لیا تھا اس سے کور کرلیں اوپر تل کلونجی جو موڈ ہو وہ یوز کریں میں نے ہرادھنیا ہری مرچ سے گارنش کیا
- 5
اب پہلے سے پری ہیڈ اوون میں 180 ڈگری پہ 20 منٹ بیک کرلیں اور کیچپ یا ساسز کے ساتھ تناول فرمائیں☺
Similar Recipes
More Recipes
-

Instant Pot: Chicken Cheese Rolls
Þór Jórmundurssón
-

Foxtail Millet Veg. Sushi Rolls
Bethica Das
-

Jasmine
-

Chicken & Thyme Pie in Light Onion Gravy
Sean Dalgleish
-

Bhavnaben Adhiya
-

Healthy and Nutritious Amaranth Halwa (Rajgira)
Sampada Shrungarpure
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Cheryl Bartelt
-

Crunchy Chocolate Cookies 🍪 | Easy Recipe
Daruma Cooking
-

Butt Rub Garlic Ginger Beef Tip Bowl
The Cast Iron Soulé
-

Double8CattleCompany
-

Jhansi
-

Lisa Clarke -

Deepa Rupani
-

Sathyaskitchen
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Seema Rana
-

Vedangi Kokate
-

Sumreen Farooq
















Comments (4)