Dahi phulkiya

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
دہی بڑے دہی پھلکیاں
کہیں میٹھے کہیں تیکھے
کہیں پھیکے 😆😆😆
پر ہر طرح کے دہی بڑے ہم
سب نے کھائے اور کھلائے
ہیں اج بھی کچھ تیکھا
اور کچھ کھٹا ٹیسٹ
میری دہی پھلکی میں
تو چلے میرے کچن میں
Dahi phulkiya
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
دہی بڑے دہی پھلکیاں
کہیں میٹھے کہیں تیکھے
کہیں پھیکے 😆😆😆
پر ہر طرح کے دہی بڑے ہم
سب نے کھائے اور کھلائے
ہیں اج بھی کچھ تیکھا
اور کچھ کھٹا ٹیسٹ
میری دہی پھلکی میں
تو چلے میرے کچن میں
Steps
- 1
ایک پیالے میں بیسن اور میدہ کو مکس کریں اور نمک بیکینگ سوڈا ڈال کر اچھے سے بیٹر تیار کریں فلفی بیٹر ہو ہاتھ سے اچھے سے پھینٹ کر
- 2
اب گرم آئل میں چھوٹی چھوٹی پھلکیاں ڈالیں
- 3
اب ساری پھلکیاں فرائ کر لیں اب ایک پیالے میں روم ٹمپریچر پانی لیں اس میں ایک ٹی اسپون نمک ڈال دیں اور ساری پھلکیاں اس میں ڈال دیں جیسے ہی پھلکیاں پانی میں جائے گی خوب پھول جائے گی پانچ سے سات منٹ بعد ساری پھلکیوں کو ہاتھوں سے دبا کر پانی نچوڑ لیں اب سرونگ باول میں ڈال دیں
- 4
ایک پیالے میں ایک پیالی دہی اس میں ہرا دھنیا پودینہ ڈال کر بلینڈ کر لیں اور ایک پیالی دہی میں ٹاٹری ڈال کر پھینٹ لیں اب سرونگ باول میں پہلے ہرا دھنیا پودینہ والی دہی ڈالیں اور اس میں سارے مصالحے ڈال دیں اب دوسری پیالی دہی کی ڈال دیں اور اوپر سے زیرہ پاؤڈر اور دہی بڑے کا مصالحہ چھڑک دیں اور سرو کریں اپ اس میں پاپڑی بوائل چھولے بوائل الو وہ بھی ڈال سکتی ہیں مگر میں نے صرف دہی پھلکیاں ہی ڈال کر اسے سرو کیا
Similar Recipes
More Recipes
-

Tava Brinjal Fry (तवा वांगे फ्राय)
Aruna Patil
-

Shivani gori
-

Annike !:)
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Hema Wane
-

Rita Talukdar Adak
-

Ricardo
-

Nutritional Carrot &Cucumber Salad
Ifeoma Obianagha
-

Sing Pak (Mandvi Pak / Peanut Burfi)
Priyangi Pujara
-

Beef Pot Pie à la Shepherd’s Pie
Ricardo
-

Bella Green.
-

Cameron Smith
-

Steak / beef tip fettuccine alfredo
Bella Green.
-

Grant Dlamini
-

Saira Imran
-

Madhumita Bishnu
-

Coffee cake, with whole wheat flour
Kulsoom Bukhari
-

Madhumita Bishnu
-

Zobia Sajjad
-

Aqsa mukhtiar
-

Umme Yousuf
-

Sallie













Comments