بیسن لڈو
اچھے بنے ہیں آپ اک بار ضرور بنا کہ دیکھیں
Steps
- 1
گھی میں بیسن کو ہلکی آنچ پہ اس وقت بھون لیں جب تک اس کا کچا پن ختم ھو
- 2
اک دوسرے پین میں چینی میں 3/4کپ پانی ڈال کہ چولھے پہ رکھ دیں ہلکی آنچ پہ
- 3
جب چینی گھل جاے اور گاڑھا ھونے کے قریب ھو تو اس میں اک چمچہ گھی ڈال دیں چمچہ چلاتے رہیں
- 4
گھی کو جب مکس کرلیں تو چولھے سے اتارلیں چمچہ چلاتے رہیں پاوڑر سا بن جاے گا چینی کا
- 5
بیسن بھون جاے تو اتارلیں ٹھنڈا ھونے کا انتظار کریں جب ٹھنڈا ھوجاے تو اس میں چینی والا پاوڑر ڈال دیں ساتھ الائچی ڈال دیں اور لڈو بنالیں
- 6
اچھے سے سب مکس ھوجاے گا تو لڈو اچھے بنیں گے
لیجیے تیار ہیں بیسن کے مزےدار لڈو
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

Sudipa Gope
-

Bethica Das
-

Dasha Able
-

Yummy everyday
-

Bina Anjaria
-

Melissa Murray
-

alfredsanpedro
-

Blueberry yoghurt Microwave mug muffin❤️🫐
#Cookielovescookin’
-

PittbullMom2014
-

Jhansi
-

Smitha patel
-

Saima Shahzad
-

Saima Shahzad
-

Santy Coy
-

Kuldeep Kaur
-

Kameswari Palanisamy
-

Healthy jira puri with seesam seed
Jarina Desai
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16064811























Comments (5)