ونیلا کیک
Steps
- 1
میدہ،بیکنگ پاؤڈر چھان کے ایک طرف رکھ لیں۔
- 2
مکھن اور انڈے ملا کے پھینٹ لیں اتنا کہ ان کا رنگ ہلکا ہو جائے،اب اس میں چینی شامل کر کے پھر پھینٹ لیں۔
- 3
اب اس میں خشک اجزاء اور ونیلا ایسنس ڈال کے ان کو ہلکے ہاتھ سے مکس کر لیں۔
- 4
اوون کو 180 ڈگری پہ پری ہیٹ کر لیں۔
ایک سانچے میں بٹر پیپر لگا کے آئل برش کریں اور سارا مکسچر اس میں ڈال کے ایک دو بار اس سانچے کو ہلکے سے کاونٹر پر tap کریں تاکہ ببل نکل جائیں۔ - 5
اب اس کو اوون میں رکھیں اور 30 سے 40 منٹ تک بیک کریں۔
اس کو ٹھنڈا کر کے سانچے سے نکالیں اور اس کو وائیر ریک پر رکھ کے ٹھنڈا ہونے دیں،پھر استعمال کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Yadnya Desai
-

Mukti Sahay
-

Madhumita Bishnu
-

Ameya Bhat
-

Supriya Devkar
-

malum.regina
-

Maggie Conlon
-

Kumkum Chatterjee
-

TIMMAILMAN -

Master Cooking with me -

Ricardo
-

Gabby 🌅
-

Crystal
-

Richard Scott Cunningham
-

Fakhra Rubab
-

Shruti Tayal
-

Sakshi Nillawar
-

Aaradhya Goyal
-

Sudipa Gope
-

Elise Rausi -

Fakhra Rubab
-

Gupta Mithlesh
-

Farwa Ali
-

renu bhasin
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16201862






Comments