مینگو ساگو دانہ

گرمی اور آم 🍋🍋🍋🍋
بس جب دل چاہے آم کے ساتھ کچھ بھی بنالیں
سب کچھ بہت مزے کا بنتا ھے
ھم اتنا پسند نھی کرتے کہ آم کے ساتھ کچھ ملادیں
مطلب یہ آم کے شان کے خلاف ھے جناب
آخر تو بادشاہ سلامت ہیں 😅😅😅
خیر کبھی کبھی چلتا ھے
مینگو ساگو دانہ
گرمی اور آم 🍋🍋🍋🍋
بس جب دل چاہے آم کے ساتھ کچھ بھی بنالیں
سب کچھ بہت مزے کا بنتا ھے
ھم اتنا پسند نھی کرتے کہ آم کے ساتھ کچھ ملادیں
مطلب یہ آم کے شان کے خلاف ھے جناب
آخر تو بادشاہ سلامت ہیں 😅😅😅
خیر کبھی کبھی چلتا ھے
Steps
- 1
ساگودانہ بوائل کرلیں اور دودھ کو گرم کرلیں اچھے سے
- 2
اب اس میں ناریل ڈال دیں ساتھ ہی چینی اور آم کا گودا ڈال دیں اچھے سے مکس کریں
- 3
کچھ دیر پکایں
- 4
کچھ دیر بعد ساگو دانہ ڈال دیں زعفران بادام ڈال دیں اور جب گاڑھا ھوجائے اتارلیں
- 5
میں نے اس میں فالودہ سویاں بھی ڈالی ہیں آپ کے پاس ھوں تو ڈالیں ورنہ رہنے دیں
- 6
خوب ٹھنڈا کریں اوپر بادام پستہ ڈالیں انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Passion fruit Cream cheese Cake
Lakshmi Sridharan Ph D
-

Pinkblanket's Kitchen
-

Archana Agrawal
-

Nana Aliyu
-

Kulsoom Bukhari
-

cindybear
-

Cream Cheese Dip with Dill Leaves
Darshana Patel
-

Durreshahwar Khan
-

Easy! Coconut Milk Flan | Milk Pudding | Pineapple Jelly
Fumie's Recipe
-

2 - Step Summer Chicken 🐔Salad
Crock Pot Girl 🤡
-

skunkmonkey101
-

Creamy chicken and noodle soup
ginny.lloyd.9
-

Healthy antioxidant fresh Salad 🥗
Shadab Nayyer
-

Travel with Hena
-

Meme
-

Bhindi masala fry / Ladies finger fry
Travel with Hena
-

Mamta Pandya
-

Anoli Vinchhi
-

Cake - made using an Electric pressure cooker (EPC)
Anamitdelish -

Rehana Wasim
-

Anoli Vinchhi
-

Shivani Varshney
-

Archana Devi ( Chaurasia)


















Comments (10)