Oreo chocolaty choco barاوریو چاکلیٹی چوکو بار

یہ ریسیپی بنے گی بہت جلد
مگر مجھے دیر اس لیے لگی کہ میری سٹی میں گرمی
اور لائٹ کا مسلہ ھے مگر جہاں موسم ٹھنڈا ھے اور لائٹ بھی ھے تو بس پھر تین گھنٹہ میں بن جائے گی اور بچے تو خوش ھوجایں گے
Oreo chocolaty choco barاوریو چاکلیٹی چوکو بار
یہ ریسیپی بنے گی بہت جلد
مگر مجھے دیر اس لیے لگی کہ میری سٹی میں گرمی
اور لائٹ کا مسلہ ھے مگر جہاں موسم ٹھنڈا ھے اور لائٹ بھی ھے تو بس پھر تین گھنٹہ میں بن جائے گی اور بچے تو خوش ھوجایں گے
Steps
- 1
سب سے پہلے اوریو بسکٹ کو توڑ کہ چورا کرلیں بند پیکٹ میں
- 2
اب ان کو اوپر سے کاٹ لیں اور ہر پیکٹ میں چار چار ٹیبل اسپون دودھ ڈال دیں
- 3
اور اسٹیک سے مکس کرکے اسٹیک لگادیں اور کیسی گلاس میں رکھ کہ فریز کرلیں تاکہ جم جائے
- 4
اب ہیزل نٹ اور cadbury کو کیسی پیالی میں ڈالیں اور تیز گرم دودھ اک سے دو ٹیبل اسپون ڈال کہ اچھے سے مکس کریں اور کٹے بادام بھی ڈال کے مکس کرلیں۔۔ بہت گاڑھا ھو نہ بہت پتلا
- 5
جب چوکو بار جم جائے نکال لیں تو چاکلیٹ اوپر لگادیں اور دوبارہ فریز میں رکھ دیں سیٹ ھونے کے لیے اک گھنٹہ
مزیےدار۔ اوریو چاکلیٹی چوکو بار تیار ھے
جتنی اچھی جمے گی اتنی مزےدار لگے گی
ضرور بنائے - 6
بچوں کی فیورٹ ھوگی یہ چاکلیٹ چوکو بار
Similar Recipes
More Recipes
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Shilpa Shah
-

Moong Dal Methi Masala Lachha Mathri - Tea Time Snacks
Manisha Sampat
-

Steamed Seabass with Vegetables
Xavier Seror
-

Uzma Syed
-

Archana Agrawal
-

Madhumita Bishnu
-

Sonya Bankester
-

California Farm Veg Eggplant Cheese Burger
Hobby Horseman
-

Bacon with Tortellini and Asparagus
Crock Pot Girl 🤡
-

Meaghan ODonnell -

Savannah
-

Ankita Kapil Varshney
-

Ankita Kapil Varshney
-

Chinny's Kitchen
-

Sudipa Gope
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

rama
-

spicequeen
-

Baked Dulce de leche double chocolate bread pudding
ayndrila dutta
-

Madhumita Bishnu
-

Prajakta Patil


















Comments (11)