بکرے کا گوشت ہڈی والا آدھا کلو چھوٹی بوٹیاں • آدھا کلو لوکی چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں • ایک گڈی پالک باریک کاٹ لیں • آدھا کلو ٹماٹر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں • آدھا کلو الو بڑے ٹکڑے کاٹ لیں • ہری مرچ اور ہرا دھنیا • پیاز تین درمیانے باریک کاٹ لیں • نمک حسب ذائقہ • ہلدی ایک چمچی • لال مرچ پیسی آدھی چمچی • پیسا دھنیا ایک چمچی • پیسا زیرہ ایک چمچی •