shagufta
shagufta @shagftakhan
شکریہ سروش بہن مزے کی بنی چٹنی میں نے اس میں ہری مرچ بھی ڈالی اور زیرہ بھگار لگایا بہت اچھی بنی ھم نے اسیے بیسن کی روٹی کے ساتھ انجواے کیا اس مرچی ڈے کے دن مزہ آگیا شکریہ
سروش بہن