shagufta
shagufta @shagftakhan
آپ کی ریسیپی سے بنایا یہ مینگو تھائی سیلیڈ
بہت مزے دار بنا سچ مزہ آگیا میں نے کھیرے اور ٹماٹر ڈالا گاجر نھی تھی ۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی بہت عمدہ بنا شکریہ سروش بہن 💖💖💖