Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

8 hours
20 servings
  1. قلفی کے اجزاء
  2. ایک کپ چینی
  3. آدھا پاو کھویا
  4. دو عدد بریڈ سلائس
  5. ایک کپ کریم
  6. ایک کپ مینگو پیوری
  7. ایک ٹی اسپون مینگو ایسنس
  8. چند قطرے یلو فوڈ کلر
  9. ایک کلو دودھ
  10. فالودہ کے اجزاء
  11. ایک کپ کارن فلار
  12. 2 1/4کپ پانی
  13. دو ٹیبل اسپون کیسٹر شوگر
  14. چند قطرے کیوڑہ ایسنس

Cooking Instructions

8 hours
  1. 1

    دودھ کر اتنا پکائیں کہ تین پاو رہ جائےپھر اسمیں چینی ڈال کر پکائیں

  2. 2

    جب چینی کا پانی ختم ہونے لگے تو کھویا اور ثابت بریڈ سلائس ڈال کر بیس منٹ پکائیں اور پھر ٹھنڈا ہونے دیں

  3. 3

    ٹھنڈا ہونے کے بعد مکسچر کو بلینڈر میں ڈالیں اور ساتھ کریم اور مینگو پیوری یلو کلر اور مینگو ایسنس بھی ڈالیں اور بلینڈ کر کے قلفی مولڈ میں ڈالکر رات بھر یا پھر سات آٹھ گھنٹے فریزر میں رکھیں

  4. 4

    فالودہ بنانے کے لئیے پانی کیسٹر شوگرکارن فلار اور کیوڑہ ڈالکر پکائیں

  5. 5

    جیسے ہی گاڑھا اور ٹرانسپیرنٹ ہو تو مولڈ میں ڈالکر یخ ٹھنڈے پانے میں نکال لیں

  6. 6

    قلفی جم جائے تو مولڈز سے نکال کر فالودے کے ساتھ سرو کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes