Mom's Kitchen
Mom's Kitchen @mom_kitchen
ہم پنجابی ہیں ۔پنجابی ہو اور لسی پسند نہ ہو ۔ہو ہی نہیں سکتا۔میٹھی لسی اور گرم گرم تنور کا تلوں والا نان سادہ اور میرا بےحد پسندیدہ ناشتہ ہے۔😘😘😘
Nosheen Nadeem
Nosheen Nadeem @cook_18592748
Lassi sub ki favourite 👌 Hoti hy chaye Panjabi ho ya na ho