Tehmina Hashmi
Tehmina Hashmi @Tehminahashmi
Behtreen.eid py itna time kasiy manage kiya ap nay
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
@Tehminahashmi
ایک دن پہلے دونوں کیکس سحری کے بعد بنا لیئے تھے اور رات کو بریڈز بنا لیں تھیں دوپہر کو شامی کباب اور چپلی کباب بنا لیئے تھے اور بریانی کا گوشت پکا کے رکھ لیا تھا عید کے دن صبح صرف شیر خرمہ پکایا تھا اور کباب تل کے مہمانوں کو سرو کرتی رہی عید کے دن کھانا کھانے کہ ہمت کسی میں نا تھی تو دوسرے دن دوپہر میں صرف چاول بوائل کے کے لیئرز لگا کے بریانی پکا لی تھی