Fresh Cream Chocolate Cake 🎂

#crl
#ambassador
گرمی کی عید پر فریش کریم کیک بنانا اور اسکو ٹیبل تک پہنچنے تک صحیح رکھنا بھی ایک مرحلہ ہوتا ہے میں ہمیشہ گرمی میں جب بھی فریش کریم کیک بناتی ہوں تو کریم میں تھوڑا کیریمل ساس بنا کے مکس کر لیتی ہوں اسطرح کریم اسٹیبل رہتی ہے اور مزہ بھی بہت اچھا ہو جاتا ہے
Fresh Cream Chocolate Cake 🎂
#crl
#ambassador
گرمی کی عید پر فریش کریم کیک بنانا اور اسکو ٹیبل تک پہنچنے تک صحیح رکھنا بھی ایک مرحلہ ہوتا ہے میں ہمیشہ گرمی میں جب بھی فریش کریم کیک بناتی ہوں تو کریم میں تھوڑا کیریمل ساس بنا کے مکس کر لیتی ہوں اسطرح کریم اسٹیبل رہتی ہے اور مزہ بھی بہت اچھا ہو جاتا ہے
Steps
- 1
کیک بنانے کے لیئے پہلے انڈوں کی سفیدیاں اسٹفلی بیٹ کر لیں پھر تھوڑی ٹھوڑی کیسٹر شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں پھر زردیاں ایک ایک کر کے ڈالیں بیٹ کریں ایسنس ڈاکیں بیٹ کریں میدہ کوکو بیکنگ پاوڈر چھان کے ڈالیں ہلکے ہاتھ سے فولڈ کریں پھر سب سے آخر میں آئل ڈالکر بس ایک دفہ فولڈ کریں اور گریسڈ اور بٹر پیپر لگے 9 انچ کے پین میں ڈالیں پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر تقریبا" آدھا گھنٹہ بیک کریں
- 2
شوگر سیریپ بنانے کے لیئے چینی اور پانی ہلاتے ہوئے پکائیں کہ چینی حل ہو جائے پھر اسے ٹھنڈاکر کے اسکوئز بوتل میں بھر لیں
کیریمل ساس بنانے کے لیئے چینی کو کیراملائز کریں پھر کریم ڈال دیں اور دوبارہ پکائیں حل ہوجائے تو مکھن مکس کر کے اتار لیں
کریم وہپ کر کے رکھیں اور پھر بیٹر چلاتے ہوئے کیریمل ساس کریم میں بیٹ کر لیں - 3
پھر کیک کی 3 لیئرز کر لیں ہر لیئر کو کریم شوگر سیرپ سے سوک کرتی جائیں اور کریم کو پائپنگ بیگ میں بھر کے پائپ کرتی جائیں اور چاکلیٹ چپس ڈالتی جائیں
- 4
آخر میں ٹاپ پر اور سائڈز پر کریم لگا کر لیول کر لیں بہترین نتائج کر لیئے ہر اسٹیپ پر کریم اور کیک کو فرج میں تھوڑی دیر رکھیں اس سے بہت آسانی ہوگی
- 5
پھو بارڈز پر روزیٹس پائپ کریں اسٹار نوذل سے پھر اسی سے نچے کنارے پر بھی بارڈر بنا لیں پھر سینٹر میں چاکلیٹ ساس ڈال کر ہر روزیٹ پر چاکلیٹ چپ رکھ دیں
- 6
مزیدار کیک انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Dasha Able
-

Sirine Chmaysem
-

Hetal Poonjani
-

ZMA
-

Durreshahwar Khan
-

Bethica Das
-

Heena Jani
-

Grill Nation's Hot Honey Fried Chicken Sandwich
Kimberly Pace
-

Annik B
-

Ratna Lalwani
-

Courgette pancakes with feta & honey
Josip Vu
-

renu bhasin
-

Juhi Prakash Sewani
-

Hussaina Usman -

Homemade Chocolate Milkshake In 5 Minutes
Memoir Mug
-

Anam Azhar
-

Anam Azhar
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Ifeoma Obianagha























Comments (12)