Koyla Karahi 🍗

کوئلہ کڑاھی مصالحے سے میں نے چکن کڑاھی بنائی ہے آپ چاہیں تو مٹن یا بیف کی بھئ بناسکتی ہیں بس بوٹیاں تھوڑا چھوٹے سائز کی رکھنا ہونگی
میں نے شیرین آپا کی ریسیپی میں تھوڑا چینج یہ کیا ہے کہ تھوڑا کالا نمک اور چاٹ مصالحہ بھی ڈالا ہے جس سے اسکا مزہ دوبالہ ہو گیا 😋
مصالحے کا لنک یہ ہے👇

Steps
- 1
پہلے 1 کپ آئل میں سے 1/4 کپ آئل ایک ساس پین میں ڈالیں اور اسمیں ٹماٹر کاٹ کے ڈالیں اور ڈھک کے میڈیم آنچ پر پکنے رکھ دیں
- 2
پھر ایک کڑاھی میں بقیہ 3/4 کپ آئل گرم کر کے اسمیں پیاز ڈالکر گلابی کریں پھر اسمیں لہسن ادرک پیسٹ فرائی کر کے چکن ڈالکر بھونیں 10 منٹ اچھی طرح
- 3
پھر کڑاھی مصالحہ اور پکے ہوئے ٹماٹر اور چاٹ مصالحہ کالا نمک ڈال کر بھونیں
- 4
پھر 1/4 کپ پانی ڈالکر ہری مرچیں ڈالیں اور ڈھک کے پکائیں
- 5
جب چکن گل جائے تو ہرا دھنیہ ادرک ڈالکر دم پر رکھیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Shital Jataniya
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Leahgathukia -

San Diablo Artisan Churros
-

Meme
-

200 California Farm Tempura Chicken on Pine Apple
Hobby Horseman
-

Rebecca
-

Christina T
-

Aqsa mukhtiar
-

Kulsoom Bukhari
-

Mamta Shah
-

Asmita Rupani
-

SSY Foodies Kitchen
-

Dawnann68s
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

michael white
-

Saima Shahzad
-

Saima Shahzad

Comments (3)