Vegetable Sushi

مجھے ایک برینڈ کا کمپٹیشن جیتنے پر انکی پراڈکٹس کا گفٹ ہیمپر ملا جس میں انکی پراڈکٹ سی ویڈ شیٹس بھی تھی اس پیکٹ کو کھولا تو یہ شیٹس بہت عجیب سی بو والی تھیں میرے بچوں اور ہزبینڈ کو تو بہت ناگوار سی لگی وہ کھلا پیکٹ تو بے کار ہی رہا مگر دوسرے پیکٹ کی شیٹس کو میں نے بطور سوشی استعمال کیا اور ویجیٹیبل سے بنایا تو بچوں کو بہت پسند آئی اور وہ سارے ہی کھا گئے 😄
#ricestyle
#ambassador

Steps
- 1
آلو کو فرائز کی طرح کاٹ کے کارن فلار میں کوٹ کر کے گرم آئل میں ڈیپ فرائی کر لیں پھر پیپر ٹاول پر نکال کے نمک چھڑک کے ٹاس کریں
- 2
گاجر اور کھیرے کو پتلی اسٹریپس میں کاٹیں اور انکو شیٹس کے برابر کاٹ لیں
- 3
چاول کو تھوڑے نمک کے ساتھ نرم بوائل کریں
- 4
پھر شیٹ کو ایک پیپر پر رکھ کے اسپر چاول کی لیئر لگائیں
- 5
پھر ایک سائڈ پر فرینچ فرائی گاجر اور کھیرے کو رکھ دیں
- 6
پھر اسے پیپر کی مدد سے رول کریں اور بیچ سے کاٹ کے دو پیس کر لیں
- 7
اسی طرح سارے بنا کے سویا ساس کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Leahgathukia -

Ryan
-

Ryan
-

Ryan
-

Ryan
-

Crockpot Pineapple Mango Salsa Chicken and Rice
PittbullMom2014
-

Instant pot quinoa burrito bowl
hbogner15
-

hbogner15
-

hbogner15
-

Lydia Rose
-

Subha Suresh
-

Travel with Hena
-

Mk Mahwish
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Martha Maldonado
-

Kasoori tikka gravy (mutton handi)
Haya Ali
-

California Farm Roasted Cheese Tomato Ham Eggplant
Hobby Horseman
-

Instant pot quinoa burrito bowl
hbogner15
-

hbogner15

Comments (4)