Steps
- 1
سب سے پہلے کڑاہی گوشت ،پیاز ،نمک،ادرک، لہسن ڈال کر پانچ پیالی پانی ڈال دیں۔ہلکی آنچ میں گوشت کو گلنے دیں
- 2
جب گوشت خوب اچھی طرح گل جائے تو دہی اور سارے مصالحے ڈال دیں
- 3
ہلکی آنچ میں پہلے مصالحے کا پانی خشک ہوجائے تو کوکنگ آئل ڈال دیں۔ ہلکا ہلکا سا بھون لیں۔
- 4
جب کوکنگ آئل گرم ہوکر الگ ہونے لگے تو سالن تیار ہے
- 5
اوپر سے لیموں کا رس چھڑک دیں
- 6
چاہیں تو ہری مرچیں ڈال دیں ہری مرچ ، سالن کا نکالتے وقت اوپر سے سجانے کے لئے ڈال دیں۔
- 7
Similar Recipes
More Recipes
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Vedangi Kokate
-

Meme
-

Uzma Syed
-

Monika Jain
-

Shradha Nema (foodgazin')
-

Sanuber Ashrafi
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Lance Wilson
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Sue
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Diksha Singh
-

Ñôôri Màlîk
-

Reena Verbey
-

Nargis shaikh Shaukat
-

White chanapulao/kabuli chanapulao
Areeba Saleem
-

Shazia Shakir
-

Abha Agam Singh
-

Ayshah Sarky
-

Ñôôri Màlîk
-

khayrees Tasty bites
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/11258575










Comments