Steps
- 1
ایک کلو سوا کلو مرغی کے آٹھ ٹکڑے کرو ا کے اچھے سے دھو لیں۔سرکہ میں فوڈکلر ڈال کر 25سے 30 منٹ رکھ دیں۔
- 2
دہی میں تمام مصالحے ڈال کے مکس کریں
- 3
چکن کو سرکہ سے نکال کے اس مصالحہ والے دہی میں اچھے سے ڈپ کریں اور کم سے کم دو گھنٹے رکھ دیں۔
- 4
چکن کو سٹیم کریں۔کسے پانی کی ضرورت نہیں دہی میں سٹیم ہوگا۔
- 5
تیل میں فرائ کر لیں۔
- 6
آپ صرف سٹیم بھی کر سکتے ہیں۔لیکن فرائ سے رنگ خوبصورت آتا ہے۔
- 7
سلاد، چٹنی، روٹی اور نان یا چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Nutan Shah
-

Kulsoom Bukhari
-

Maggie Conlon
-

Non-Fried Egg Yolk & Veggies Pakora
Uzma Syed
-

Pragati Hakim
-

ifuchi
-

Egg Bread Roll | Crispy & Tasty Breakfast Recipe
Krishna Biswas
-

Dad's Favourite Ofe Akwu (Banga Stew)
Ifeoma John
-

Oats Cranberry and Nuts Cookies
Sheeza Wajid Siddiqui
-

Crunchy & Fluffy Nutty Sabudana Khichdi (Rainy Day Special)
Krishna Dholakia
-

TasteItCulinary
-

Victoria
-

Indrani Chatterjee
-

Sapna Kotak Thakkar
-

Ila Palan
-

Payal Thakur
-

Maha azeem
-

Asmau malami Basakkwace -

Rub Ab
-

hafsycakes nd more
-

Rosalyn John
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/11735167




















Comments (2)