دو کپ میدہ • آدھاکپ چینی • ایک تہائ کپ چینی • آدھا چمچ سبز الائچی پاؤڈر • تین چمچ گھی • کشمش اگر پسند ہو ورنہ لازمی نہیں • نیم گرم دودھ ایک کپ • گھی فرائ کے لۓ
ایک کلو مرغی • ایک تہائ کپ سرکہ • ایک تہائ ٹی اسپون فوڈ کلر • ایک پاؤ دہی • چمچ تکہ مصالحہ • ایک یا دوچمچ ٹیسٹ کے مطابق چکن تندوری مصالحہ • چار ٹیبل اسپون ادرک لہسن پیسٹ • ایک چمچ دارہ سرخ مرچ • ایک چمچ سوکھا دھنیا • نمک اگر کم لگے تو اپنے ٹیسٹ کے حساب سے • آئل • آدھا چمچ گرم مصالحہ