Steps
- 1
دودھ کو پتیلی میں ڈال کے چولہے پہ رکھیں اور گرم کریں ابلنے پر اس میں پسے ہوئے چاول پہلے سے تھوڑے سے پانی میں بھیگے ہوئے ڈالیں اور مسلسل چمچ ہلاتے ہوئے پکائیں۔
- 2
مسلسل پکاتے ہوئے جب گاڑھی ہونے لگے تو اس میں الائچی پاوڈر،پستے بادام تھوڑے سے بچا کے باقی تمام،زعفران کو 1 چمچ دودھ میں بھگو کے اور کنڈینسنڈ ملک ڈالیں۔
- 3
جب گاڑھی ہونے لگے تو اس میں کریم ڈالیں اور خوب اچھی طرح ملا کے چولہے سے اتار لیں۔شیشے کے ڈونگے میں نکالیں یا جن پیالیوں میں پیش کرنا ہو ان میں نکال کے ٹھنڈا کریں اور بچے ہوئے پستہ بادام سے سجا کے پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Aishwarya Kitchen A
-

Heenaba jadeja
-

Heenaba jadeja
-

Hiroko Liston
-

Namrata sarmah
-

Aruna Thapar
-

Bhavnaben Adhiya
-

Barnali Debdas
-

Navratri Arbi or Taro Root Masala Sabzi
Kumkum Chatterjee
-

EASY orange chicken and fried rice
Chef Nena
-

ShaiLeeds
-

Minty Mama
-

Deedee
-

UWE.HallsLife
-

Astha Agarwal
-

Fried Calzoni (Vegetable Samoosa)
Alice the Sandwich Mama
-

Richa Vardhan
-

kimans Catering & Global Concept
-

Easy Moroccan chicken #mycookbook
shropshirelass -

Gondhoraj lebur ghol /kafir limelassi
Soumi Banerjee
-

Isha Shah -

Izzat Khan
-

Tulika Banerjee
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/12780680









Comments (2)